Paid ad
Breaking NewsInternationalتازہ ترین

آئی ایم ایف کا نیا جال : غریب ملکوں کو رعایتی قرضے دینے کا فیصلہ

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے غریب ملکوں کو رعایتی قرضے فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔
آئی ایم ایف کا کہناہے کہ کم آمدن والے ممالک کی مدد کیلئے زیرو شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، اس سپورٹ کا مقصد کورونا سے نمٹنا اور معاشی بحالی میں مدد دینا ہے۔
اب ایمرجنسی فنڈز کے بجائے طویل مدتی قرضے دیے جائیں گے ، اور قرضوں کی عمومی حد سے 45 فیصد زیادہ قرضے دیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button