Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

عمران خان کا مجوزہ فرسٹ کلاس کرکٹ سسٹم شاندار قرار

عمران خان کے مجوزہ فرسٹ کلاس کرکٹ سسٹم پر اعتراضات مسترر کردئے گئے۔

تفصیل کے مطابق چیرمین پی سی بی نے سابق کرکٹر اور وزیراعظم کے بنائے گئے فرسٹ کلاس سسٹم پر اٹھائے گئے اعتراضات مسترد کردئے ۔
انکا یقین ہے کہ اس کے نتائج 2 سے 3 سال میں آئیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کا بنایاگیا فرسٹ کلاس کرکٹ کاسسٹم شاندار ہے، اسکو فروغ دینے کی کوشش کررہے ہیں، اس کے نتائج بہت جلد سامنے آئیں گے۔

ابھی اس کی سسٹم کی عمرتین سال ہے، اس کوابھی دو تین سال اور لگنے ہیں، جس کے بعد ہمارے پاس پاکستان بھر سے ہرکیٹگری کے دو سے تین سو کھلاڑی ہمارے پاس ہونگے۔

اب دنیا دیکھے گی کہ بہت جلد نوجوان خون سامنے آئے گا، جس نے خوف زدہ ہوکر کھیلنا نہیں سیکھا ہوگا، اور جارحانہ انداز کرکٹ کھیلے گا ،کیونکہ اب لوگ فاسٹ کرکٹ دیکھناچایتے ہیں ، جیسے انگلینڈ کھیل رہاہے اب مستقبل ایسی کرکٹ ہے یہ سٹائل بن جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button