Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کو الحاق مل گیا
نیشنل بزنس ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل نے باضابطہ طور پر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز (IMS) کے بی بی اے اور ایم بی اے پروگراموں کو باضابطہ "X” زمرہ کے تحت تین سال کے لیے تسلیم کیا ہے، جو 11 اکتوبر 2027 تک ہوگا۔
ڈائریکٹر آئی ایم ایس ڈاکٹر حسن بچہ کا کہنا ہے کہ ری ایکریڈیشن حاصل کرنے والا خطے کا واحد بزنس سکول بن گیا ہے، یہ قابل ذکر سنگ میل ہماری پوری فیکلٹی، عملہ اور طلباء کی لگن اور محنت کا ثبوت ہے۔