Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سوا دو ہزار اضافی کالج انٹرنیز کی ڈیمانڈ پر وضاحت طلب کرلی گئی

حکومت نے ڈویژنل ڈائریکٹرز کالجز سے اس سال سی ٹی آئی کی بھرتی میں اضافے کی وضاحت مانگ لی۔

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب ڈاکٹر انصر اظہر نے ڈویژنل ڈائریکٹرز کے نام مراسلے میں کہا ہے کہ سال دو ہزار 2025-26 کے لیے کالج ٹیچر انٹرنی کی9510 سیٹیں مانگی گئی ہیں جو گزشتہ سال کی نسبت 2370 سیٹیں زائد ہیں۔

گزشتہ سال 2024-25 کے لیے 7140 سیٹوں کا مطالبہ کیا گیا تھا، اس لئے فوری طور پر اس کی وجوہات فراہم کی جائیں تاکہ اعلیٰ حکام کو آگاہ کیا جاسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button