Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی منانے کےلئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے ایونٹس کا شیڈول جاری

گزشتہ روز جاری ہونے والے شیڈول میں کہاگیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری ہونے والے شیڈول پر بھی مکمل عمل کیا جائے گا۔

ایونٹس کے انعقاد کے ساتھ ساتھ پرچم کشائی کی تقریب بھی منعقد کی جائے گی ، سکول اور مرکز کی سطح پر مقابلے آج چھ اگست ہفتے سے شرو ع ہوں گے ، جبکہ تحصیل کے سطح پر مقابلے 10 اگست سے 12 اگست تک جاری رہیں گے ، جن کے مہمان خصوصی ارکان صوبائی اسمبلی ہوں گے ۔

جبکہ مرکز ی تقریب کی ریہرسل 13 اگست کو کی جائے گی، جبکہ یہ تقریب 14 اگست کو آرٹس کونسل میں منعقد ہوگی ، جس کے مہمان خصوصی ڈاکٹر اختر ملک ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button