Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بھارتی ٹیم پاکستان کی منتظر۔ ۔ ۔

پاکستان سے میچ کھیلنے کےلئے بھارتی ٹیم کینڈی پہنچ گئی، نیپال کے خلاف میچ دیکھا

تفصیل کے ۔بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری کو ہوٹل میں بیٹھ کر لائیو دیکھا۔ صبح سری لنکا پہنچنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم نے کینڈی میں ہوٹل کا رخ کیا اور وہاں پہنچ کر پاکستان اور نیپال کا میچ دیکھنا شروع کیا جو اس وقت ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری تھا۔

بھارتی پلیئرز نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی اننگ کو بغور دیکھا،اکثر پلیئرز ان کی بیٹنگ کو پسند کرتے ہیں۔ہہی نہیں بلکہ بھارتی پلیئرز نے شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کے ابتدائی اسپیلز کو بھی دیکھا،صرف اس لئے کہ ان کے لئے پاکستانی شاہین کا پہلا سپیل ہمیشہ مشکل کھڑی کرتا ہے، اور کپتان روہت شرما سمیت متعدد کھلاڑی شکار ہوتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button