Breaking NewsEducationتازہ ترین
نہم جماعت کی کمپیوٹر کی کتاب میں ماؤس کو چوہا لکھنے پر محکمہ تعلیم نے انکوائری شروع کر دی

ایک روز قبل سوشل میڈیا پر کمپیوٹر کی کتاب میں ترجمے میں غلطی وائرل ہوگئی تھی۔
جس پر محکمہ تعلیم نے انکوائری شروع کردی اور پیکٹا انتظامیہ نے تمام ریکارڈ کے ساتھ وضاحت طلب کرلی۔
کمپیوٹر سائنس اینڈ انٹرپینورشپ چیپٹر 11 میں غلطی سامنے آئی، ڈائریکٹر کرکلیم اینڈ کمپلائنس سے ایک روز میں جواب طلب کرلیا۔




















