Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

زکریا یونیورسٹی کے انجنیئر ملک رفیق کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری شروع

زکریا یونیورسٹی کے انجنیئر ملک رفیق کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری شروع کردی گئی۔

یونیورسٹی انجینئر ملک رفیق کے خلاف ڈیوٹی سے غیر حاضری ،اپنے سٹاف افسروں کے ساتھ بدتمیزی ،پولیس میں جھوٹی درخواستیں دینے کے الزامات کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی میں واقع ان کے گھر پر ناپسندیدہ سرگرمیاں، اور ان کے خلاف کرمنل کیسز کے الزامات ہیں۔

جس پر سینڈیکیٹ نے ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری دیتے ہوئے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عمر چودھری کو انکوائری افسر مقرر کیا ہے، جنہوں نے انکوائری شروع کردی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button