Breaking NewsEducationتازہ ترین
اپ گریڈ ہونے والے سکولوں میں انصاف آفٹر نون پروگرام کے تحت داخلے کرنے کی ہدایت

محکمہ سکولز نے اپ گریڈ ہونے والے سکولوں میں داخلے کرنے کافیصلہ کیاہے۔
اس سلسلے میں پنجاب بھر کے سی ای اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ ایسے سکول جو اپ گریڈ ہوکر ایلمنٹری سکول بن چکے ہیں، ان میں داخلے شروع کئے جائیں جو انصاف آفٹر سکول پروگرام ک تحت ہوں گے ۔
رواں مالی سال میں یہ سکول پروگرام جاری رہے گا۔


















