Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انصاف آفٹر نون سکول میں زیر تعلیم ایک لاکھ بہتر ہزار طلباء کا مستقل خطرے میں

انصاف آفٹر نون سکول میں زیر تعلیم ایک لاکھ بہتر ہزار طلباء کا مستقل خطرے میں پڑ گیا، اساتذہ نے کنٹریکٹ ختم ہونے پرطلبہ کے سالانہ پیپر لینے سے انکار کردیا،محکمہ تعلیم نےطلبہ کا پیپر صبح کی شفٹ میں لینے کی ہدایت کردی۔

بتایاگیا ہے کہ اساتذہ سے 30 اپریل تک کا کنٹریکٹ کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق گرمی کی چھٹیوں کے بعد بچوں کوسکینڈ شفٹ میں پڑھانے کیلئے اساتذہ سے دوبارہ کنٹریکٹ کیا جائے گا۔

آئندہ سال بھی اساتذہ سے کنٹریکٹ کی مدت 9 ماہ رکھی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button