Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں انصاف سکلز پروگرام کا آغاز کردیا گیا

محکمہ سکولز نے صوبے بھر کے ایلیمنٹری ، سکینڈری ، ہائر سکینڈری سکولوں میں طلبا وطالبات کو فنی تربیت کی فراہمی کےلئے انصاف سکلز پروگرام شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
انصاف تربیتی پروگرام محکمہ سکولز اور ٹیوٹا کے مشترکہ تعاو ن سے پیش شروع کیا جارہا ہے، جس کےلئے جلد ہی داخلے شروع کردئے جائیں گے ۔



















