Breaking NewsNationalتازہ ترین
انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹس کے الیکشن

انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹس کے قوانین کے مطابق ملتان برانچ کونسل میں برائے سال-24 2022 کے لیے انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں محمد وقاص خالد چیئرمین احمد شیراز صدیقی وائس چیئرمین محمد سجاد آہیر سیکرٹری بلامقابلہ منتخب قرار پائے۔
ان کے ساتھ ساتھ کونسل میں مزید ممبران جناب مبشر علی محمد شہباز تصدق اعجاز اور محمد یوسف صدیقی اور محمد شعیب بھی بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔
تمام عہدیداران نے اس بات کا عہد کیا کہ وہ ادارے کے مقاصد کو کو بڑھانے اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کی تعلیم کی ترویج کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔



















