Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ زکریا یونیورسٹی نے جیت لی

زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیرِ اہتمام کھیلی گئی انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ بی زیڈ یو فیکلٹی ٹیم نے جیت لی، گورنمنٹ سول لائنز کالج ملتان رنر اپ رہا۔

مقابلے استاد زمن پہلوان اکھاڑہ و میٹ ریسلنگ سنٹر پر منعقد ہوئے۔

ڈائریکٹر سپورٹس زکریا یونیورسٹی ملتان ترس محی الدین اور گورنمنٹ سول لائنز کالج کے پروفیسر منظور حسین نے مقابلوں کی نگرانی کی ۔

ریفری کے فرائض انٹرنیشنل ریسلر حامد خان پہلوان اور حافظ منیب ریاض نے انجام دیئے ۔

نتائج کے مطابق مختلف ویٹ کیٹیگری میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طالبعلمی ریسلرز میں علی سجاد۔محمد اویس۔ محمد طلحہٰ ۔ مظفر ۔ محمد قاسم۔ حامد علی۔ زوہیب احمد۔ انور خان ۔ عبداللہ اور حیدر محی الدین شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button