Breaking NewsSportsتازہ ترین
انٹر سکولز بیڈمنٹن کا ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

گورنمنٹ مسلم ہائی سکول کلمہ چوک ملتان میں تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹر سکولز بیڈمنٹن کا ٹورنامنٹ ہوگیا، جس میں گورنمنٹ مسلم ہائی سکول گورنمنٹ بھینی ہائی سکول گورنمنٹ ملت ہائی سکول میں ملتان پاک عرب ہائی سکول کےکھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔
ٹورنامنٹ کے فیورٹ کھلاڑی محمد فہد اپنے ٹائٹل کادفاع کریں گے۔
افتتاحی تقریب میں پرنسپل رانا محمد اسلم انجم، یاسر حسیب محمد ندیم اور فزیکل ایجوکیشن ٹیچر قیصر رضا نے شرکت کی ۔


















