Paid ad
Breaking NewsEducationUncategorisedتازہ ترین

انٹر کے پرچوں کے سوالوں کی ’’کی‘‘جاری

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ، ملتان نے انٹر کے پرچوں کے سوالوں کی ’’کی‘‘جاری کردی.

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ انٹر میڈیٹ پہلا سال نہ امتحان 2025 ، پارٹ فرسٹ اور پارٹ سیکنڈ کے تمام مضامین کے سوالیہ پرچہ جات انشائیہ + معروضی اور معروضی keys) بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں ۔

اساتذہ، والدین اور طلباء و طالبات سوالیہ پرچہ جات اور Key کو ملاحظہ کر لیں ۔ ہر دو میں غلطی پائے جانے کی صورت میں دفتر کو نتائج کی اشاعت سے 20 يوم قبل تک تحریری طور پر مطلع کریں۔ مابعد اس بابت کوئی اعتراض قابل قبول نہ ہوگا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button