Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈ اور فرسٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی۔

جس کے مطابق امتحان 20 اکتوبر سے شروع ہوگا، پہلے گروپ کا پرچہ ساڑھے آٹھ بجے دوسرے کا ڈیڑھ بجے دن شروع ہوگا۔

تمام امیدواروں کو رولنمبر سلپس جاری کردی گئیں ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button