Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ کے داخلے شروع ہوگئے
ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان نے انٹرمیڈیٹ کے داخلے شروع کردئیے۔
جس میں پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، کمپیوٹر سائنس، آئی سی ایس، آرٹس اور آئی کام کے مضامین شامل ہیں۔
داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 اگست مقرر کی گئی ہے، داخلے صرف طالبات کو دئے جائیں گے جبکہ طالبا ت کےلئے سکالر شپ بھی رکھے گئے ہیں ۔