Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آن لائن کالج ایڈمیشن سسٹم کے ذریعے انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلے شروع

پنجاب کے 800 سے زائد سرکاری کالجوں میں داخلوں کے لئے آن لائن درخواستیں دی جا سکتی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ اب تک انٹرمیڈیٹ پروگرامز کے لئے ساڑھے 35 ہزار سے زائد طلباء اپلائی کر چکے،آئی سی ایس کے لئے ساڑھے 15 ہزار سے زائد طلباء نے اپلائی کیا،طالبات کا رجحان میڈیکل جبکہ لڑکوں کی ترجیح کمپیوٹر سائنس دکھائی دے رہی ہے۔

ایف اے کے لئے ساڑھے 8 ہزار، پری میڈیکل کے لئے ساڑھے 7 ہزار طلباء نے درخواستیں دی، ویب پورٹل پنجاب آئی ٹی بورڈ اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے وضع کیا۔

چیئرمین پی آئی ٹی بی کا کہنا تھا سسٹم کے ذریعے طلباء منتخب سرکاری کالجوں میں گھر بیٹھے اپلائی کر سکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button