Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 20 اکتوبر کو کرے گا۔

نتائج کا اعلان چیئرمینز بورڈ صبح دس بجے کریں گے۔

اس بار بھی بورڈ کی جانب سے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔

نتائج بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن معلوم ہو سکے گیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button