Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجز میں گیارہویں جماعت کی رجسٹریشن شروع ہوگئی

پنجاب بھر کے تمام کالجز میں گیارہویں جماعت کی رجسٹریشن شروع ہوگئی۔

کالجز میں گزشتہ روز چار اگست سے رجسٹریشن شروع ہوگئی جو 17 ستمبر 2025 تک بغیر کسی لیٹ فیس کے جاری رہے گی۔

جس کے بعد داخلے کی آخری تاریخ 2 اکتوبر 2025 تک 600 روپے لیٹ فیس کے ساتھ مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button