Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اکنامکس کے زیر اہتمام چوتھی انٹرنیشنل کانفرنس آج سے شروع ہوگی

ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی کلینڈر کی روایتی انٹرنیشنل کانفرنس آج سے شروع ہوگی، جو تین روز جاری رہے گی۔ رواں برس کانفرنس کا عنوان’’ اقتصادی مسائل اور پائیدار ترقی 2024‘‘ رکھا گیا۔

کانفرنس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی جبکہ فوکل پرسن ڈاکٹر حنا علی ہیں۔

کانفرنس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی ملتان، پروفیسر ڈاکٹر کامران وائس چانسلر نواز شریف انجینرنگ یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی، ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر فرید شریف مہمان اعزاز ہونگے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button