Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی میں آج ماں بولی کا دن منایا جائے گا

دی ویمن یونیورسٹی ملتان میں فیکلٹی آف ریلیجن اینڈ لینگویجز کے زیر اہتمام ماں بولی کا عالمی دن آج منایا جائیگا ۔

جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی اور ڈاکٹر فرید شریف ہوں گے ۔

تقریب صبح 9 بجے شروع ہو گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button