Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی میں خواتین کے عالمی دن کی تقریبات منانے کافیصلہ
ویمن یونیورسٹی ملتان خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریبات آج 8 مارچ کو منعقد کی جائیں گی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ خواتین کا عالمی دن 8 مارچ کو منایا جارہا ہے ، ویمن یونیورسٹی ملتان ، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے باہمی اشتراک سے اس اہم دن کے موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
تقریب کی مہمان خصوصی کمشنر ملتان مریم خان ہوں گی، ان تقریبات کی فوکل پرسن رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر میمونہ خان ہیں۔


















