Breaking NewsEducationتازہ ترین
ورکرز ویلیفئر سکولوں میں انٹرن شپ پر اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ پنجاب بھر کے ورکرز ویلفیئر اسکولوں میں انٹرن شپ پر 239 اساتذہ و ملازمین کی ضرورت ہے۔
صرف وہ امیدوار درخواست دینے کے اہل ہونگے جو اپنی تمام تعلیمی اسناد / ڈگریوں میں فرسٹ ڈویژن کے حامل ہونگے۔
متعلقہ اسکول میں درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 4 جولائی 2022ء ہے۔


















