Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

عالمی یوم خواتین : اسلامی جمعیت کی حیا واک

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا کے زیراہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر حیا واک کا اہتمام کیا گیا ۔

جس میں یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی۔

ریلی مینے کیفے ٹیریا سے شروع ہو کر ایڈمن سے لے کر ایڈمن بلاک تک نکالی گئی ، جس کی قیادت ناظم جامہ حارث بلوچ نے کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button