Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

شعبہ اسلامیات کی پی ایچ ڈی سکالر مسز رقیہ بانو کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کی پی ایچ ڈی سکالرمسز رقیہ بانو کا پبلک ڈیفنس یکم فروری 2022منگل کو ہوگا۔

ان کے مقالے کا عنوان’’ برصغیرمیں مسئلہ تکفریت ، دائرہ کار اور ثمرات ،نوآبادتی عہد کے فتاویٰ کا خصوصی مطالعہ ‘‘ہے۔

کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر حناعلی کے کہنا ہے کہ عوامی دفاع کی تقریب کچہری کیمپس کے ایڈمن بلاک میں ہوگی ۔

جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی، تقریب صبح 10 بجے شرو ع ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button