Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ ملتان کے چھ جونیئر کلرک کو ترقی دے کر سینئر کلرک بنادیاگیا

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ پرموشن کمیٹی کے سفارشات کی روشنی میں جونیئر کلرک محمد امتیاز عارف ، محمد عمران ، محمد عارف ، محمد اعجاز ، محمد عبدالقوم اور محمد اسلم کو ترقی دے کر سینئر کلر ک بنادیاگیا ۔


















