Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک امور تعینات

وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک امور تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

اس بات کا اعلان معاون خصوصی شہباز گل کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں کیا گیا۔ معاون خصوصی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ خالد منصور خوش آمدید اور اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button