Breaking NewsEducationتازہ ترین
سٹوڈنٹ کونسل کے الیکشن : خرم علی بھاری اکثریت سے صدر منتخب
گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول کڑی افغاناں نواں شہر ملتان میں سٹوڈنٹ کونسل کے الیکشن میں جماعت نہم کے خرم علی بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہو گئے۔
طلبہ کی بڑی تعداد نے حق رائے دہی استعمال کیا ، اپنی کامیابی پر خرم علی کا کہا تھا کہ ووٹر طلبہ کا شکر گزار ہوں ، جنہوں نے مھجے منتخب کیا انشا اللہ آپ کے مسائل سکول انتظامیہ کے سامنے رکھوں گا اور انہیں حل کرانے کی بھرپور کوشش کروں گا ۔
صدر بننے پر خرم علی کو ہیڈ ماسٹر مہر اسلم حیات. اساتذہ سر راشد حسین. سر ذیشان..سر کلیم اللہ. سر ابو بکر طلبہ سعد علی. عبد الحسب نے مبارک باد دی ہے۔


















