Breaking NewsEducationتازہ ترین
خرم شہزاد آج سیکرٹری بورڈ کا چارج سنبھالیں گے
تعلیمی بورڈ ملتان کے نئے سیکرٹری آج چارج سنبھالیں گے۔
تفصیل کے مطابق ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ملتان بورڈ میں ایڈیشنل رجسٹرار ناروال یونیورسٹی خرم شہزاد کو سیکرٹری تعینات کیا ہے، وہ آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔
اس سے قبل خرم شہزاد ویمن یونیورسٹی میں ڈپٹی رجسٹرار کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں ۔



















