Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول ایجوکیشن کو فنڈز کی کمی کا سامنا ، پانچ سالوں کے دوران صرف 149 نئے سکول بنائے گئے

انرولمنٹ میں اضافہ ہونےسے پنجاب بھر میں نئے سکولوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے، سکولوں کی تعداد 68 سے کم ہو کر صرف 48 ہزار رہ گئی، بچوں کو بٹھانےکے لئے صوبے بھر میں پانچ سالوں میں صرف 149 نئے سکول تعمیر کیے گئے۔

2019 میں محکمہ سکول ایجوکیشن نے صرف 7 نئے سکول تعمیر کیے گئے تھے۔

2020 میں صرف 31 نئے سکول تعمیر کیے گئے۔

فوری طور پر نئے سکول نہ بنائے گئے تو بچوں کی انرولمنٹ بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ نئے سکولز بنانے کے لئےمحکمہ کے پاس فنڈز دستیاب نہیں ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button