Breaking NewsInternationalتازہ ترین
لیڈی ڈیانا اور چارلس کی شادی میں کٹنے والے کیک کاایک ٹکڑا 40 سال بعد نیلام

شہزادی ڈیانا اوران سےوابستہ اشیاء کےچرچےآج بھی ہیں،اس کااندازہ اس کیک کےٹکڑےکی نیلامی سےلگایا جاسکتا ہے جو ڈیانا اورشہزادہ چارلس کی شادی میں کاٹاگیاتھا۔
لندن میں 40 سال بعد نیلامی ہونے والے کیک کے ٹکڑے کو برطانوی شہری نےتوقعات کے برعکس 2558 ڈالرزمیں خریدا، جس کی پاکستانی روپوں میں مالیت 4 لاکھ سے زائد ہے۔
کیک اپنی اصل حالت میں ہے تاہم اس کیک کو کھانے کی بھی اجازت نہیں۔


















