Breaking NewsEducationتازہ ترین
وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت تمام یونیورسٹیوں میں کمپیوٹر پہنچا دیئے گئے

ایچ ای سی کے چیئرمین نے اپنا بیان سوشل میڈیا پر جاری کیاہے کہ وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپس کی تقسیم کا عمل اب مکمل طور پر جاری ہے۔
جن طلبا وطالبات نے درخواست دی ان کی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپس پہنچا دیے گئے ہیں، وہ اپنی یونیورسٹی کا دورہ کریں، متعلقہ فوکل پرسن کو ضروری دستاویزات جمع کروائیں اور اپنا لیپ ٹاپ حاصل کریں۔



















