Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بی ایڈ نہ کرنے والے اساتذہ کےلئے بڑی خبر

محکمہ سکولز نے بی ایڈ نہ کرنے والے اساتذہ کو ایک اور موقع دے دیا، 31دسمبر تک ڈگری جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی ۔

تفصیل کے مطابق 2015 میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کےلئے بی ایڈ لازمی قرار دیاگیا تھا، مگر متعدد اساتذہ نے بار بار مہلت کے ابھی تک بی ایڈ مکمل نہیں کیا۔

جس پر محکمہ سکولز نے آخری وارننگ موقع دیتے ہوئے مراسلہ جاری کیا ہے کہ 31دسمبر تک ایسے اساتذہ جو 2015 میں بھرتی ہوئے تھے، وہ 31دسمبر تک مکمل کرکے ان کا ریکارڈ ارسال کیا جائے۔

تمام سی ای او ایسے تمام اساتذہ کا ریکارڈ تین دن کے اندر اندر بھی ارسال کریں، جو ابھی تک بی ایڈ نہیں کرسکے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button