Breaking NewsEducationتازہ ترین
قران کا ترجمہ کی تدریس کےلئے لیڈ ٹرینرز کی سکروٹنی مکمل

سکولوں میں قران کا ترجمہ کی تدریس کےلئے لیڈ ٹرینرز کی سکروٹنی مکمل ہوگئی ۔
بتایاگیا ہے کہ قائد اکیڈمی نے قران کی تدریس کے بعد ترجمہ کی تدریس کےلئے لیڈٹرینرز کی سکروٹنی مکمل کرلی ۔
جاری مراسلے کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے صوبے بھر سے 46 اساتذہ کو سلیکٹ کرلیا ہے، جبکہ 5 ریزرو رکھے گئے ہیں۔
ان اساتذہ کی ٹریننگ کا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔


















