Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کردار کشی کرنے والے شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی:ڈاکٹر عرفان انور

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ ویٹرنری سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر عرفان انور کاکہنا ہے کہ شر پسند عناصر ان کی کردار کشی کررہے ہیں، اور ان کی ترقی سے خائف ہیں ۔

ڈائریکٹر لائیو سٹاک سے خود استعفیٰ دیا تھا، تاکہ دوسری ذمے داریاں احسن طریقے سے ادا کرسکوں۔

جبکہ کیمپ میں رہائش پذیر ہونے پر ماہ کرایہ ادا کرتا ہوں، جس کی کٹوتی میری تنخواہ سے کی جاتی ہے ، جس کی باقائدہ منظوری لی گئی ہے۔

جب یونیورسٹی جوائن کی تھی اس وقت میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر جوائن کیا تھا ، میری تعیناتی کسی رشتے داری کی وجہ سے نہیں میرٹ پر کی گئی تھی۔

جو عناصر اس کردار کشی کے پیچھے ہیں، ان کی خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button