Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتی کےلئے آخری تاریخ 3 فروری مقرر

سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتی کےلئے ایڈوائس جاری کی گئی ہے۔
جس میں کہاگیا ہے کہ درخواستیں ہائرسکینڈری سکولز ، ہائی سکولز کے ساتھ ڈپٹی ڈی ای او ز کے آفس میں درخواستیں جمع کرائی سکیں گی۔
تمام درخواستیں تین فروری کی شام تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔



















