Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایل ایل بی کیس: جمعرات کو کیس کی سماعت تیار

زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔

تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس تین سالہ پروگرام کی سپریم کورٹ میں سماعت 12 دسمبر کو ہوگی، جس میں فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔

سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان ، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس سید حسن اظہر رضوی،جسٹس مسرت ہلالی،جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن کیس کی سماعت کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button