Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایل ایل بی 5 سالہ پروگرام کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام ایل ایل بی حصہ اول ، دوئم اور سوئم ، چہارم ، پنجم (پانچ سالہ پروگرام) پہلا سالانہ امتحان 2021 کے لیے داخلہ فارم و فیس دفتر ناظم امتحانات میں جمع کرانے کی سنگل فیس4500/- روپے کے ساتھ آخری تاریخ 20 جنوری 2021 ، دوگنا فیس 8000/- روپے کے ساتھ آخری تاریخ 27 جنوری 2021 ، تین گنا فیس 13500/- روپے کے سا تھ آخری تاریخ امتحان کے انعقاد سے ایک ہفتہ قبل تک ہے۔
مزید معلومات کے لیے دفتر کنٹرولر امتحانات سے رابطہ کیاجاسکتا ہے۔


















