Breaking NewsNationalتازہ ترین
ملتان میں بدھ کو عام تعطیل ہوگی
عرس خضرت بہاالدین زکریا کے سلسلے میں بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا ۔
ڈپٹی کمشنر ملتان نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق ملتان میں بدھ کو عام تعطیل ہوگی۔



















