Breaking NewsSportsتازہ ترین
ٹیسٹ میچ کے دوران ویمن کرکٹرز کی گراونڈ میں پریکٹس
ویمن کرکٹ کوفروغ دینے کےلئے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں مقامی کلب کی خواتین کی پریکٹس کرائی گئی۔
میچ کے پہلے روز کھانے کے وقفے کے دوران مقامی گرلز کرکٹ اکیڈمی کی کھلاڑیوں نے گراونڈ میں آکر پریکٹس کی، وہ ایک گھنٹے تک گراونڈ پر کھلتے رہیں ۔
پی سی بی حکام کا کہنا تھا کہ اس ایونٹ کا مقصد ویمن کرکٹ کوفروغ دینا ہے، کوشش کریں گے کہ ہر روز وقفے کے دوران ویمن کرکٹ کو میدان میں اتاریں ۔