Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

حکومت کیجانب سے کم آمدنی والے طبقے کیلئے سستے پیٹرول کی اسکیم شروع کیے جانے کا امکان

حکومت کی جانب سے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ کم آمدن طبقے کیلئے سستے پیٹرول کی اسکیم شروع کیے جانے کا امکان ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق اسکیم آئندہ چند ہفتوں کے اندر شروع کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) پمپس پر مارکیٹ سے 20 روپے لیٹر تک سستا پیٹرول دستیاب ہوگا۔

ذرائع نے بتایا کہ موٹرسائیکل نمبر اور شناختی کارڈ ایس ایم ایس کرنے پرکوڈ ملے گا , جبکہ فنڈز مختص ہوتے ہی اسکیم شروع کردی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button