Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

این ایف سی انسٹی ٹیوٹ ملتان، قائم مقام وائس چانسلر کی تعیناتی

آل پاکستان یونیورسٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن کی مشاورت کے بعد این ایف سی انسٹی ٹیوٹ ملتان کے قائم مقام وائس چانسلر تعینات کردئے گئے۔

تفصیل کے مطابق این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ انجینئرنگ ملتان کے اکیڈمک اورانتظامی بحران کے خاتمے کےلئے وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت نے آل پاکستان یونیورسٹیز ٹیچرز ایسوسی ایشن اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے مشاورت کے بعد لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو قائم مقام وائس چانسلر، این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی) ملتان کا اضافی چارج دے دیا ہے۔

ان کو 90روز کےلئے یہ ذمے داری دی گئی ہے جبکہ اس دوران مستقل تعیناتی کا عمل شروع کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button