Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فیڈرل ایجوکیشن بورڈ اور لمز نے پاکستان کے پہلے ریاضی اولمپیاڈ کا اعلان کردیا

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز نے پاکستان کے پہلے قومی سطح کے "پاکستان میتھمیٹکس اولمپیاڈ” کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

ددسمبر کے وسط میں منعقد ہونے والے مقابلہ کا مقصد ملک بھر کے ہائی اسکول کے طلباء میں ریاضی کی مہارت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ ،او لیول، اور ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ یا اے لیول کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے تمام تعلیمی سلسلے سے مساوی قابلیت میں داخلہ لینے والے تمام طلباء کےلئے یہ مقابلہ کھلا ہوگا۔

مقابلے کے لیے رجسٹریشن فیس فی امیدوار 1000 مقرر کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button