Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ماسٹر مولٹی فوم کے زیر انتظام تین روزہ فرنیچر نمائش

ملتان میں ماسٹر مولٹی فوم کے زیر انتظام تین روزہ فرنیچر نمائش کا افتتاح میاں محمد طفیل انصاری ایڈووکیٹ نے کیا۔

ان کے ساتھسی ای او ڈاکٹر نازش فیصل، ایم ڈی فیصل ندیم ، راشد انصاری آپریشن مینیجر ، چئیرمن مکی انصاری، پروفیسر شفیق انصاری ، یوسف انصاری بھی موجود تھے ۔

میاں محمد طفیل انصاری نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا، مہنگای کے دورمیں پراڈکٹس کے اعلیٰ معیار اور کم قیمت کو سراہا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button