Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

دینی مدارس کے طلباء و طالبات بھی نئے سکیم آف سٹڈی کے تحت میڑک کا امتحان دیں گے

تعلیمی بورڈ ملتان نے پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بورڈ کے فیصلے کے مطابق دینی مدارس پر نئی سکیم آف سٹڈی کا اطلاق کردیا ہے، جس کے مطابق نجی تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ دینی مدارس کے لیے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ میٹرک (گریڈ 9-10) کے لیے "اسکیم آف اسٹڈیز” کے تحت تعلیمی سیشن 2024-25 میں اسلامیات (لازمی) کا مضمون 9 ویں (پارٹ-1) میں 100 نمبروں کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔

جماعت 9 (پارٹ) میں پاکستان اسٹڈیز (لازمی) کی تدریس نہیں ہوگی جبکہ پاکستان اسٹڈیز کا مضمون (لازمی) گریڈ-10 (پارٹ-II) میں پڑھایا جائے گا، جس میں 100 نمبر ہوں گے۔جماعت 10 میں اسلامیات (لازمی) کی تعلیم نہیں دی جائے گی، جبکہ پرانی سکیم سٹیڈی 2026میں مکمل طور پر ختم کردی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button