Breaking NewsEducationتازہ ترین
مہر مشتاق احمد سیال کو ڈی پی آئی سکینڈری پنجاب تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک انسٹریکشن سکینڈی کو ڈی پی آئی تعینات کردیا گیا یہ اسامی کافی عرصے سے خالی چلی آرہی ہے۔
مہرمشتاق سیال کا شمار پنجاب متحرک ماہرین اور منتظمین تعلیم ہوتا ہے ، اس سے قبل چودھری اسلام صدیق ملتان سے ڈی پی آئی اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں ۔
معروف ماہر تعلیم رانا ولایت علی، رانا دلشاد علی نے ان کی تعیناتی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی، اساتذہ کی موجودہ ٹرانسفر پالیسی سمیت متعدد ایسے اقدامات ہیں جو مشتاق احمد سیال نے دئے ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اساتذہ کے مسائل فوری حل کرنے بارے واضح پالیسی بھی دیں گے ۔




















