Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سابق انٹرنیشنل کرکٹر منصور رانا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا

منصور رانا ڈائریکٹر قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر مقرر کیا گیا ہے۔

سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ ہم منصور رانا کو قلندرز فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں، جبکہ سی او او ثمین رانا کا کہنا تھا کہ منصور رانا کی تقرری قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر کے امیچ کو مزید بہتر بنانے میں معاونت کرے گی۔

منصور رانا کا کہنا تھا کہ اس نئے رول میں لاہور قلندرز کے ساتھ جڑنا اعزاز کی بات ہے، نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں بیٹنگ کوچ کے عہدے پر رہ کر جو کچھ کو سیکھا ، اور سکھایا وہ اب اس پلیٹ فارم سے کھلاڑیوں کو پہنچانا ہے ۔

لاہور قلندرز نے جو ٹاسک دیا ہے اس کو احسن طریقے سے پورا کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button