Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مریم نواز زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی کے طلبا کےلئے میدان میں آگئیں

مریم نواز بھی زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی کے طلباء کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔

مسلم لیگی رہنما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹیوٹ کیا ہے کہ یہ نااہلی ہے کہ زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے طلباء کامستقبل پر لگ گیا، ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں طلباکو امتحان دینے کاحق ملناچاہیے ۔

جس پر زکریا یونیورسٹی کے طلبانےمریم نواز کا شکریہ ادا کیاہے کہ انہوں نے ان کے حق میں آواز اٹھائی۔

اس بارے میں زکریا یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ معاملہ چانسلر کی نوٹس میں ہے، ان کی ہدایت ملتے ہی امتحان کا شیڈول جاری کردیاجائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button