Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

مسلسل شکست یا حقیقت : نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا۔
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
جبکہ حکومتی ترجمان نے ان کی بیماری پر شکوک کا اظہار کیا ہے فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ان کی کورونا رپورٹ مشکوک ہے، جس کی تصدیق کی جانا ضروری ہے ۔مسلسل شکست پر ہونے والے تنقید سے بچنے کےلئے راجکماری نے خود قریطینہ کرلیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button